Uraan by Qanita Khadija Complete Novel Free Pdf Download

Uraan by Qanita Khadija Novel

Complete Online Urdu Novel Uraan by Qanita Khadija Pdf Novel. Based on (Army) Air Force and Love Story Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Free Pdf Download Urdu Novels Uraan Complete Posted on Novel Bank.

Best Urdu Novel Uraan and Interesting Unique Story written by Famous Writer Qanita Khadija. She is also write many famous urdu novels in pdf.

خان۔۔ وہ مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے۔ انگلیاں مروڑتے ہچکچا کر بولی۔

بولو۔ نظریں لیپ ٹاپ پر جمائے اجازت دی گئی۔

وہ خان وہ مجھے۔۔

کیا وہ، وہ لگا رکھی ہے۔

خان وہ میں۔۔ وہ مجھے آپ سے شادی نہیں کرنی۔ بلآخر اپنی بات اس نے ایک ہی سانس میں کہہ ڈالی۔

وجہ۔۔ نظریں ہنوز لیپ ٹاپ پر تھی۔

مجھے پتا ہے کہ آپ نے فوج میں کسی بریگیڈیر کی بیٹی کو پسند کیا ہوا ہے اور مجھ سے شادی صرف اسلیے کررہے کہ آپ کو عاق نا کردیا جائے۔ وجہ بیان کرتے کرتے آخر میں اسکی آواز بھیگ گئی۔

اسکا بھلا کیا مطلب ہوا؟ اس نے پھٹی پھٹی نظروں سے سامنے کھڑی لڑکی کو دیکھا اسے اپنی سماعتوں پہ یقین نہیں آیا۔

میں جانتی ہوں شادی کے بعد آپ مجھے چھوڑ دے گے، کیونکہ آپ کو بیٹی نہیں چاہیے اور آپ بیٹے کے لیے اس بریگیڈیر کی بیٹی سے شادی کرلے گے اور مجھ سے نفرت کرے گے۔ کہتے ہوئے آخر میں وہ رو پڑی۔

روشانے ایک بات میری اپنے دماغ میں بٹھا لو۔ تم مجھے ایک تو کیا چھ بیٹیاں بھی دو گی نا تب بھی یہ خان تمہیں نہیں چھوڑے گا۔ آنکھوں میں شرارت لیے، سنجیدہ لہجے میں وہ بولا۔

روشانے کا سارا دھیان تو چھ بچوں پر اڑ گیا تھا۔

خان میں چھ بچیاں نہیں پیدا کر سکتی۔ کہہ وہ پھر سے رونے میں مصروف ہوگئی اور خان تو اسکو دیکھ کر رہ گیا، یعنی کے اسکے احساس جزبات، جو اتنی دیر سے وہ اسے کہہ رہا تھا، سب بکواس تھا۔

Post a Comment

0 Comments