Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Sazish e Waqt by Saira Mubeen Novel Free Pdf Download

 Sazish e Waqt by Saira Mubeen Novel

Online Urdu Novel in Pdf Sazish e Waqt by Saira Mubeen Pdf Novel Based on Family and Motivational Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

سازش وقت میرا پہلا باقائدہ ناول ہے جس کو لکھنے کی چاہ بہت پہلے سے تھی اپنے الفاظ کو کرداروں کے ذریعے آپ لوگوں تک پہنچانا میرا ایک خواب تھا جس کی تکمیل الحمدللہ اس ناول کی شکل میں آپ کے پاس ہے۔

یہ ناول ایک ایسی لڑکی کی کہانی پہ ہے جس نے اپنوں کی محبت کی خاطر اپنے قیمتی رشتوں سے منہ موڑا ان سے دور رہی ان کی خوشیوں کی خاطر اپنی خوشیوں کا گلہ گھونٹا۔ وہ خود وقت کی چکی میں پستی رہی لیکن کبھی شکایت کا موقع نہیں دیا بلکہ صبر کا دامن تھامے رکھا۔

اور ایک ایسا مرد جس نے اپنی محبت قربان کر دی اپنے خاندان کی دیواریں مضبوط کرنے کی خاطر۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.