Khuwab Nagar Ky Rishty by Laiba Sami Novel.
Forced Marriage and Fantasy Based Pdf Novel Free Download. Laiba Sami Novel Online Read and Download Urdu Novel Pdf.
This is the story of Zulqarnain and Horiya, Horiya is a happy-go-lucky girl and Zulqarnain is a brooding loner, a boy tangled in the past, who forgot to smile.
There is another story in this story where these two collide as other characters in the past.
You have to read the whole story to find out what trials they both go through to complete their journey in the sandy valleys of Egypt.
The readers can read all the urdu novels online and they are able to download the free urdu novels provided in a PDF format.
اگر تمہیں لگتا ہے مجھے یوں قید کرکے تم مجھ سے نکاح کی حامی بھروا لو گے تو تم غلط ہو! میں کوئی سسکتی ہوئی معصوم سی لڑکی نہیں ہو میں حوریہ خاور ہوں ! جو نہ تم سے ڈرتی ہے نہ ان بندوقوں سے۔۔ وہ دانت بیچے آنکھوں میں آنکھیں ڈالے نہایت تیکھے انداز میں سامنے کھڑے شخص کو دیکھ رہی تھی۔
جو بندوق اسکی کنپٹی پر ٹکائے ہوئے تھا، سرد مہری سے سانس لی گئی۔
اسکے بھائی کو جان سے ماردو۔ گھمبیر آواز میں ںےرحم سا فیصلہ سنایا گیا، اسکے چہرے پر بے یقینی سی کیفیت پھیل گئی۔
تم بہت پچھتاؤ گئے، تم نہیں جانتے میں کون ہو۔ اس نے دھمکی دی آنکھیں غصے سے لال ہورہی تھی، مگر آواز میں نمی تھی۔
اسکے بندے حکم ملتے ہی اس کمرے سے باہر نکلے۔ حوریہ کی جان حلق تک پہنچ چکی تھی، وہ سامنے کھڑے شخص سے کچھ امید اور کر بھی نہیں سکتی تھی۔
میں کہتی ہوں رک جاؤ ! رک جاؤ ورنہ میں تمہاری جان نکال لوں گی۔ وہ حلق کے بل چیختی بھرپور مزاحمت کر رہی تھی۔
0 Comments
Thanks for feedback