Ishq Be Reham by Ayesha Qureshi Complete Pdf Novel

Ishq Be Reham by Ayesha Qureshi Novel

Ishq Be Reham by Ayesha Qureshi Pdf Novel.

Baloch Family Based, Revenge Based and Rude Hero Based Urdu Romantic Novel in Pdf Free Download. Ishq Be Reham Urdu Novel Online Reading and Download Urdu Novel Pdf.

best urdu novels pdf free download in Mobile Phone. full urdu romantic novels and bold novels in urdu pdf and famous urdu novels list.

د۔۔دیکھو روشنہ یہ تمہاری غلظی ہے تمہیں اس وقت یہاں نہیں آنا چاہیے تھا میں بہک گیا خدارا مجھے سمجھنے کی کوشش کرو۔ احد بلوچ بےبسی سے بولا تھا۔ جبکہ دل میں اس کے چھوڑنے کا خوف ہلکورے لے رہا تھا۔

آ۔۔آپ ن۔۔ے مجھے ۔۔بر۔۔برباد کر دیا۔ آپ نے اپنی ہی محبت کو کسی کو منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑا ب۔۔بہت برے ہے آپ۔۔ ہذیانی کیفیت میں اپنے بال مٹھیوں میں دبوچے وہ کہی سے بھی اپنے حواسوں میں نہیں لگ رہی تھی۔

ن۔۔نہیں ۔ہو میں برا ۔۔۔میں ن۔نکاح کر لوں گا۔ بکھرے لفظوں کے ساتھ بولا تھا۔

نکاح۔۔ زیر لب دہرایا تھا جس پر اس نے سر ہاں میں ہلایا تھا۔

روشنہ قہقہ لگا کر ہنسی تھی جیسے اس کی بات کا مذاق اڑا رہی ہو۔ نکاح کیوں کریں گے آپ۔۔ رازدانہ انداز میں بولتی ایک دن چیخی تھی۔ نکاح کیوں کریں گے آپ، آپ کو تو ہوس پوری کرنی تھی وہ کر لی اب میں کس کام کی۔

نفرت کرتی ہو میں آپ سے۔۔ آپ نے میری محبت، میرا یقین سب توڑ دیا۔ آپ وہ احد بلوچ نہیں ہے جس سے روشنہ بلوچ نے عشق کیا تھا۔ آپ اور آپ کا عشق دونوں ہی بےرحم ہے۔

Post a Comment

0 Comments