Ek Haseen Sitam by Musfira Sheikh Novel Free Pdf Download

Ek Haseen Sitam by Musfira Sheikh

Ek Haseen Sitam by Musfira Sheikh 

Novel: Ek Haseen Sitam Pdf Novel 
Writer: Musfira Sheikh Novel
Story: Arrange marriage and Cousin Based
Characters: Three Couples Story Nehal &  Zara. Ali & Gul and Zahan & Zari
Pages: 466
Happy Ending Novel

Complete Online Urdu Novel in Pdf Ek Haseen Sitam by Musfira Sheikh Pdf Novel based on Cousin Love and Arrange marriage based free urdu novels download and urdu novels online reading.

Pdf download urdu novel Ek Haseen Sitam novel in pdf Complete posted on novel bank website.

کہاں گئی تھی تم کل۔۔ مجھے کہاں دوست کے ساتھ ایک دن کے لیئے اسلام آباد جارہی ہو۔ یہ کون سا اسلام آباد ہے جو کراچی میں ہوتا۔

وہ میں۔۔ ہمارا پلین چینج ہوگیا تھا ہم کراچی چلے گئے اسکو سی سائیڈ پر جانا تھا۔ وہ نظریں چراتی جھوٹ بول رہی تھی کہ علی نے جھٹکے سے اسے کھڑا کیا۔

میری آنکھوں میں دیکھ کر بولو، تم کل آپی سے ملنے نہیں گئی؟ بولو تم انکو باتیں سناکر نہیں آئی۔۔ ان کی سماعتوں میں اپنی باتوں کا زہر نہیں گھولا۔۔ بولوں جواب دو۔۔ وہ اسکے جھٹکے سے ہاتھ چھوڑتے چیخا تھا۔

یہاں گل کی بس ہوئی پھر جب بولی تو زہان خان کو انگاروں پر گھسیٹ گئی۔ وہ تو کبھی اسکو اذیت دینے کا سوچ نہیں سکتا تھا اور اسکی بہن ہی وہ کام کر آئی۔

ہاں گئی تھی میں ان کی عقل ٹھکانے لگانے، تین سال کم ہوتے ہیں کسی کو معاف کرنے کے لئیے، ارے سب غلط فہمی تھی۔ مان کیوں نہیں جاتیں، خود تو برباد ہوئی ہیں میرے بھائی کو بھی کر رہی ہیں۔ تین سال سے رامین اسکے پیچھے خوار ہورہی جبکہ سبی کو آپی کے علاوہ کچھ دکھتا ہی نہیں۔

بکواس بند کرو اور کیا بول کر آئی ہو۔۔ بتاو مجھے۔۔ اسکے کہنے کی دیر تھی وہ خاموش ہوگئی۔

Post a Comment

0 Comments