Tu Dekhy Ga Mera Pathar Hona by Fajar Maitla Pdf Novel

 Tu Dekhy Ga Mera Pathar Hona by Fajar Maitla Novel

Tu Dekhy Ga Mera Pathar Hona by Fajar Maitla Complete Pdf Novel.

Rude & Caring Hero Based Love Story. Download Urdu Novel Pdf.

بیٹا مجھے تم سے بات کرنی تھی۔
 
جی ماما بولیں۔

بیٹا مسز عنایت اپنے بیٹے کے لئے کافی دفعہ بول چکی ہیں۔ اپنے بیٹے کا پرپوزل لے کر آئی ہیں، تم ملی ہو حمزہ سے، اذلان کا دوست ہے ویل سیٹلڈ ہے مجھے اور تمھارے بابا کو پسند آیا ہے۔ وہ لوگ ہمارے گھر آنا چاہ رہے ہیں۔

 تمہارے ایگزمز بھی ختم ہو گے ہیں تو پھر کس دن بلاؤں ان کو؟؟

یہ سنتے ہی اسے لگا جیسے شاہ ولا کی تمام چھتیں اس پہ آ گری ہو۔ پوچھا نہیں گیا تھا بتایا گیا تھا، وہ ایک فرمانبردار بیٹی تھی اس لیے بولی۔۔ ماما جب آپ کی مرضی ہو۔ یہ کہتے ہوئے اس کے گلے میں آنسوؤں کا گولہ اٹک گیا۔

ٹھیک ہے پھر میں باقی گھر والوں سے بات کر لوں میری فرمانبردار بیٹی، یہ کہتے ہوئے وہ کمرے سے نکل گئی۔
 
جب کہ عنایہ وہیں زمین پر بیٹھتی چلی گئی۔ کیا جواب دے گی وہ نعمان کو، کے وہ اپنی ماں کو کچھ نہیں بتا پائی یا وہ صرف محبت کر سکتی تھی نبھا نہیں سکتی تھی۔ اسے لگ رہا تھا کہ جیسے وہ اندھے کنوئیں میں گر گئی ہے جس سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔

Post a Comment

3 Comments

Thanks for feedback