Pak Mehram by Farah Jalal Complete Pdf Novel

Pak Mehram by Farah Jalal Complete Pdf Novel

Pak Mehram by Farah Jalal Novel Pdf Download.

This is Story (Pak Mehram) about a girl. Her breakup and then journey toward Allah. Islamic and Motivational Based Novel in Pdf.

میں نے اپنے الفاظ جو اللہ نے میرے ماغ میں ڈالے اور میں اپنے قلم کے زریعے ان الفاظ کو کاغذ پر اتارتی گئی۔ میں نے ایک معمولی سی کوشش کی، اپنے لفظوں سے معاشرے کی اصلیت کا ایک نقشہ کھینچ سکوں اور بنت حوا کو ان کی سنگین غلطیاں، جنھیں ہمارا معاشرہ گناہ بنا دیتا ہے کے بارے میں زرا سا سمجھا سکوں۔

میری کہانی بہترین نہیں ہے کیونکہ بہترین صرف اللہ کی زات ہے۔ اگر میرے کسی لفظ یا خیال سے کسی کو بھی دکھ پہنچے تو میں اپنے قارئین سے معافی چاہتی ہوں۔

میری درخواست ہے کہ کہانی کی غلطیوں کو نظر انداز کیا جائے، لکھائی کے میدان میں میری یہ پہلی اور ادنیٰ سی کوشش ہے۔ مصنفہ فرح جلال

Post a Comment

1 Comments

  1. پاک محرم میں معاشرہ کی بہت اہم بات کو بیان کیا گیا ھے ہر لڑکی جس پر والدین بھروس کر کے گھر سے باہر بھیجتے ہیں وہ والدین کے بھروسے کو نہ توڑے والدین اور محرم رشتوں کے علاوہ کوی مخلص نے ہر ایک کو اللہ کے قریب ہونے اللہ کو پانے کی ضرورت ھے اور نہ ہر شخ وھاب جیسا مخلص ہوتا ھے خدارا سمجھے اس بات کو ہر لڑکی کو یہ ناول پڑھنا چاہیے

    ReplyDelete

Thanks for feedback