Main Tera Libas Hon by Zoya Fatima Complete Pdf Novel.
Forced Marriage, Islamic Based and After Marriage Love Story Based Novel Pdf Download.
واسع درانی اس شہر کے جانے مانے بزنس مین نوید درانی اور انکی مرحوم بیگم عائشہ درانی کی اکلوتی اولاد تھا۔ جس پر بچپن سے ہی دھیان نا دینے کی وجہ سے وہ بڑا ہوکر خاصہ بگڑ چکا تھا۔ دنیا کا ایسا کوئی غلط کام نہیں تھا جو واسع درانی نا کرتا ہو، پر پھر بھی اسکو روکنے والا کوئی نا تھا۔
اور دوسری طرف تھی آرزو فاروقی، مزمل فاروقی اور خدیجہ فاروقی کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بیٹی، حسن اور سیرت دونوں میں سب سے آگے۔ نرم مزاج اور ہمیشہ اپنے حسن کو لوگوں سے چھپا کر رکھنے والی خود کو کسی کی امانت سمجھنے والی آرزو فاروقی، اپنے گھر والوں کی جان تھی۔ پر بہت جلد یہ کسی اور کی بھی جان بننے والی تھی۔
1 Comments
Good
ReplyDeleteThanks for feedback