Mera Pehla Aur Akhri Junoon by Laiba Irshad Novel

 Mera Pehla Aur Akhri Junoon by Laiba Irshad Novel

Mera Pehla Aur Akhri Junoon by Laiba Irshad Novel.

Army based and strong heroine based new urdu novel.

صہیب اس خوبصورت اظہار پر لائبہ کو اپنی بانہوں کے حصار میں اٹھا کر بیڈ پر لٹاتا اس پر جھکا اور اپنا لمس پہلے اس کی انکھوں پر، پھر گالوں پر چھوڑتا بغور اس کا چہرہ دیکھا، جو اپنے ہونٹ اپنے دانتوں میں دبائے ہوئے تھی۔

صہیب نے اس کے ہونٹ اپنے انگوٹھے کی مدد سے آزاد کروائے اور شدت سے اس کے نرم نازک ہونٹ اپنے ہونٹوں کی دسترس میں لیتا ہوا اپنی سانسوں کو اس میں منتقل کرنے لگا۔ لائبہ اتنی بےباکی پر شرما کر اپنا حصار صہیب شاہ کے گرد کرتے اس کی شرٹ مضبوطی سے اپنے ہاتھ میں تھام گٸی تھی۔
*****

لائبہ اج ایک کامیاب ارمی افیسر تھی۔ ادھر تک پہنچنے میں اس نے اپنے کتنے عزیزوں کو کھویا تھا وہی جانتی تھی۔ اس نے کتنی تکلیف برداشت کی تھی یہ اسکا رب جانتا تھا۔ وہ اتنی بہادر بھی نہیں تھی کہ یہ سب تکلیف برداشت کر سکتی۔

لیکن اللہ نے اس کے جنون کو دیکھتے ہوئے، اس کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے اس کی زندگی میں دو ایسے لوگ شامل کیے جو قدم قدم پر اسکا ساتھ دے سکے۔

Post a Comment

0 Comments