Jiya by Sania Ali Complete Novel


Jiya by Sania Ali.

Cousin Based and Innocent Heroine based funny love story new urdu novel.


آج وہ پورے تین سال بعد آسٹریلیا سے گھر آ رہا تھا، جس نے اس کے رشتے سے انکار کرتے وقت کہا تھا کہ علیزے جیسی بے وقوف لڑکی اس کی آئڈیل نہیں اور اس ٹھکرائے جانے کی اذیت علیزے آج بھی محسوس کرتی تھی۔

 ابتسام احمد کے آنے سے گھر میں رونق تھی، تایا ابا تائی اماں بیٹے کی آمد پر بہت خوش تھے۔

علیزے نے پکا ارادہ کر لیا کہ اس کے سامنے نہیں جانا۔ وہ اس مغرور شخص کو احساس دلانا چاہتی تھی۔
 

Post a Comment

0 Comments