Hum Tumhary by Faris Ahmad.
Friendship based Love Story New Urdu Novels.
یہ گروپ تھا چار بچپن کے دوستوں کا۔ ولی خان دلاور خان کی پانچویں نمبر کی اولاد تھا جس کے علاوہ ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں اور بھی تھے دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کی شادی وہ بڑی چھوٹی عمر میں اپنی برادری میں وٹے سٹے کے تحت کر چکے تھے۔
اب باقی تھے بہرام جو شہر کے کالج میں بارہویں جماعت کا طالبعلم تھا۔ ولی محمد جو گاؤں کے سکول میں دسویں میں تھا اور سب سے چھوٹی زرمینے جو پانچویں جماعت میں تھی۔ دلاور خان کا شمار گاؤں کے چند خوشخال گھرانوں میں ہوتا تھا۔
0 Comments
Thanks for feedback