My Hijabi Queen by Hurain Fatima Complete Novel

www.urdunovelbank.com

My Hijabi Queen by Hurain Fatima


My Hijabi Queen Novel based on Rude Hero, Politics Based, Islamic Based and Motivational Based Urdu Romantic Novel.

حائم نے دعا کو اجازت بھری نظروں سے دیکھا تو وہ شرما کر دوبارہ اس کے سینے میں چھپ گئی۔

 دعا کے اجازت دیتے ہی حائم اس کا چہرہ تھوڑی سے تھامے اس کے ہونٹوں پہ جھک گیا اور ایک ہاتھ سے اس کے سر سے حجاب ہٹایا اس کے لبوں کو آزادی بخش کر وہ پیچھے ہٹتا اس کی گردن میں اپنا چہرہ چھپا گیا۔

اور اس کے بدن سے اٹھتی بھینی بھینی خوشبو کو گہری سانسوں کے ذریعے خود میں اتارنے لگا۔۔۔ اس کی گرم سانسیں اپنے جسم پر محسوس کرتے دعا کا جسم سنسنانے لگا۔

حائم نے اپنا چہرہ باہر نکالے خمار بھری نظروں سے اسے دیکھا۔۔ تمہارے بال بہت خوبصورت ہیں اور مجھے بہت پسند ہیں۔

 وہ اسے اٹھا کر بیڈ پہ لایا اور اپنی شدتیں اس پر نچھاور کرنے لگا۔ پوری رات دعا اس کی شدتیں جیھلتی جانے کب اس کی باہوں میں سو گئی۔

Post a Comment

2 Comments

Thanks for feedback