Muhib e Mohabbat by Zunaira Bano Complete Pdf Novel


Muhib e Mohabbat by Zunaira Bano


Muhib e Mohabbat novel based on Crime, Child Abuse Based, Showbiz Based and Love Story Based Romantic Novel.

محبِ محبت سماجی کرداروں پر مبنی ایک عام معاشرے کی خاص تحریر ہے جس کا ہر کردار خاص ہے۔ یہ رومینس اور کرائم کا خوبصورت ملاپ ہے۔ چلڈ ایبیوس اس کی تھیم ہے لیکن دیگر جرائم جیسے اسمگلنگ وغیرہ بھی نظر آتے ہیں۔ 

ہر کردار کی اپنی نجی زندگی ہے اور اس زندگی میں تھرِل، رومانس، جدائی اور محبت کے قصے موجود ہیں۔ 

ناول میں شوبِز کا حصہ بھی ہے لیکن بنیادی طور پر یہ میرے خودساختہ کردار، ابوبکر قذافی کی کہانی ہے، اس کی زندگی کا ایک کٹھن سفر ہے جہاں اسے کتنے غم ملے، اس سے کتنی خوشیاں جڑیں اور اسے کتنی محبتیں ملیں۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی کردار ثانوی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہر کریکٹر اپنے کردار کے حساب سے بالکل موزوں ہے۔ جیسے محبتوں کا محور رومانہ قذافی جو میری جان ہے۔ 

مُحبِ محب کا تعارف بس اتنا ہی ہے کہ یہ ناول جس انداز میں لکھا گیا ہے، میرا قلم اسے اس سے زیادہ خوبصورت تحریر نہیں کر سکتا! کوئی اب ان کرداروں جیسے کردار لکھ نہیں سکتا۔


Post a Comment

2 Comments

  1. بہت ہی عمدہ اور بہترین ناول ہے

    ReplyDelete

Thanks for feedback