Rubaro e Yaar by Yumna Novel Part 2 Complete Pdf Download



Rubaro e Yaar by Yumna Novel Part 2.

Rubaro e Yaar Part 2 Novel based on Second Marriage and Rude Heroin Based Urdu Romantic Novel. 

یہ کہانی ہے آبان چوہدری کی جس نے اپنے والدین کی محبت میں اپنی بیوی سے بے وفآئی کی اور اُسکا حصارا اُسے اٹھانا پرا۔

ایک ایسے مرد کی جو اپنی غلطی کو تسلیم کرتا خدا کی بارگاہ میں ایک مدت تک معافی طلب کرتا رہا۔

یہ کہانی ہے زینب ملک کی جس نے ایک مرد کے ساتھ جینے مرنے کے وعدے کو پورا کرنے کے لیے اپنی عزت داؤ پر لگا دی۔

اس کہانی میں آپکو اور بھی بہت سے ایسے دلچسب کردار ملے گے۔ جب آپ اسکو پڑھیں گے۔


Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback