Mehram e Junoon by Mahnoor Shehzad Novel Complete Pdf



Mehram e Junoon by Mahnoor Shehzad.

This is novel based on Cousin Marriage and Harassment Based Most Romantic Novel.

آج تم میری شدتیں برداشت کرنے کیلیے تیار ہو جائے مسز۔۔۔ وہ اسے دیکھتے ہوئے شوخ لہجے میں کہتے ساتھ اس کے ہونٹوں پر فوکس کرتا ان پر شدت سے جھک گیا ضحیٰ اپنی سانس روک گئی وہ سوکھے پتے کی مانند لرز سی گئی اوراق بہت دیر خود کو اسیر کرتا اس سے الگ ہوا 

ضحیٰ سانس لو۔۔۔ اوراق اسے سانس روکے دیکھ کر نرمی سے کہنے لگا ضحیٰ بس نم آنکھوں سے اسے دیکھنے لگی ۔

اا۔۔اوراق میں آپ کے قابل نہیں ہوں۔۔۔ ضحیٰ اسے دیکھتے ہوئے سانس لیتی گھبرا کر بولی اوراق نے اسے اپنے قریب کیا 

آج رات تمہیں بتاؤں کہ میری قابل صرف اور صرف تم ہی ہو۔۔۔ اوراق اس کے چہرے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہتے ساتھ اسے بیڈ پر لٹا گیا ضحیٰ نم آنکھیں بند کر گئی اور وہ فیصلہ کر چکی تھی وہ اپنا آپ اوراق کے حوالے کردے گی۔

اوراق اس کے اوپر جھک کر اس کی گردن پر نرمی سے اپنے ہونٹوں کا لمس محسوس کروانے لگا ضحیٰ خود میں سمٹی اس کی شدتیں برداشت کرنے لگی اوراق نے کندھے سے اس کے فراک کو سرکا اور ان پر نرم لمس محسوس کروانے لگا اور اس سے دور ہوتا اپنی شرٹ کے بٹن کھول کر شرٹ کو اپنے وجود سے الگ کرکے کاؤچ پر پھینک گیا ضحیٰ اپنی تیز دھڑکن کیساتھ بےبس سی لیٹی ہوئی تھی۔

اوراق ایک بار پھر اس کے ہونٹوں کو نشانہ بنا کر نیچے آیا آہستہ آہستہ وہ مزید نیچے آنے لگ گیا اور تمام پردے گرا کر اپنا حق لے گیا ضحیٰ آنکھیں بند کیے اوراق کی کہی بات یاد رکھے اسے اس حق دینے لگ گئی۔

پوری رات آہستہ آہستہ وہ اپنی محبت کا ثبوت اسے دیتا رہا اس کا محبت اور پیار بھرا لمس محسوس کرتے ہی ضحیٰ کو اپنا آپ اچھا لگنے لگ گیا اوراق اسے اپنی باہوں میں لیے۔

Post a Comment

0 Comments