Dua e Hirz e Jan by Uzma Mujahid Novel in Urdu Pdf Download


Dua e Hirz e Jan by Uzma Mujahid.

This is novel based on Haveli and Rude Hero Based Romantic Love Story novel in pdf.

ڈور ناک پہ کچھ فائلز چیک کرتے ڈاکٹر میر نے نظریں اٹھائے آنے والے کو دیکھا تھا جو انکیلئے تقریبا ناآشنا چہرہ تھا۔

"یس؟"

ابرو اچکائے تیکھے انداز میں پوچھنے والا وہ شخص پہلے سے کنفیوژڈ زمل شاہ کو اچھا خاصہ کنفیوژ کرگیا تھا۔

وہ۔۔ آپ ڈاکٹر میر ہیں؟ زمل کی باوجود کوشش کے بھی ہکلاہٹ کا شکار ہوئی تھی۔

یس؟ پھر یک لفظ جواب کے بعد سوالیہ نگاہیں۔

میں زمل شاہ ہوں۔ زمل نے تسلی کرتے تھوڑا چہرے پہ مسکراہٹ لانے کی کوشش کرتے کہا تھا۔

سو؟ وہیں تیکھا انداز ہاتھ میں پکڑا پینسل لبوں سے مس کرتے ڈاکٹر میر کا انداز زمل کو پریشان کرگیا تھا۔

وہ آپ نے۔۔۔ آئی مین آپ نے مجھے بلایا تھا باہر کچھ اسٹوڈنٹ کہہ رہے تھے۔ زمل اچھا خاصہ بوکھلائی تھی۔

میں نے آپکو بلایا ہے؟ایکسکیوزمی میں آپکو کیوں بلاؤں گا میرا نہیں خیال کہ میں نے آپکو پہلے کبھی یہاں دیکھا ہے۔ کیا آپ یہاں کی اسٹوڈنٹ ہیں؟

وہ جو اسکے 'یس'یس' بولنے پہ ژچ ہوئی تھی اور مزید کچھ سننا چاہتی تھی اسکے بولنےپہ چہرے پہ ٹھنڈے پسینے آئے تھے۔ لیکن ڈاکٹر وہ اسٹوڈنٹ۔۔

ٹوہیل ود اسٹوڈنٹس ؟کیا آپ جانتی ہیں میں کون ہوں؟ڈاکٹر میر کے دانت چبانے پہ زمل کی آنکھوں سے بھل بھل پانی پھوٹا تھا اور وہیں اپنے سامنے موجود اس لڑکی کو روتے دیکھ کر ڈاکٹر میر گہری سانس بھرکے رہ گئے تھے۔

اس میں اب کوئی شک نہیں تھا کہ کچھ اسٹوڈنٹس نے جان بوجھ کے اس لڑکی کوڈاکٹر میر کےپاس بھیجا تھا کیونکہ وہ اس وقت کے موجود تمام پروفیسرز میں سے سب سے اسٹرکٹ پروفیسر تھے وہاں کے اور انکی کبیرسنگھ جیسی اکڑو اور ڈیشنگ لکس کی وجہ سے اکثر اسٹوڈنٹ انہیں ڈاکٹر میر کی بجائے ڈاکٹر کبیر کہتے تھے۔

Post a Comment

2 Comments

  1. Assalam o Alaikum!
    Novel name poochna tha
    I think feudal system based novel hai
    Hero or heroin ka hidden nikkah hota hai or heroine k ghr walo ko pta chl jata hai heroin chup k milny jati hai hero sy haveli sy bahir
    Hero k parents nhi hoty chachu hoty hai lakin usy baad mai pta chlta hai k wo zinda hai

    ReplyDelete
    Replies
    1. Man o tu " novel check krlein shayad ye ho is ki story b isi trha he

      Delete

Thanks for feedback