Bhaagi Novel by Eman Zara Complete Pdf Free Download

www.urdunovelbank.com

Bhaagi Novel by Eman Zara.

This is Novel based on Second Marriage, Strong Heroin and Family Love Story.


انسان باغی کیسے ہو جاتا ہے؟

سہتے سہتے ہو جاتا ہے، لوگوں کی خاطر خود کو ختم کر دیتا ہے پھر جب وہ دماغی مریض بن جاتا ہے تو لوگ اسے پاگل سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں۔

ایک رحم دل انسان بےحس ہو جاتا ہے پھر لوگ اسے بےحسی کا طعنہ دیتے ہیں اس کی زندگی تباہی کر کے اس سے اس کے رویہ کا شکوہ کرتے ہیں۔

پھر اگر کوئی شخص دماغی مریض بن جائے، تب اس کا عیب دنیا کے سامنے بیان کرتے ہیں اور اس شخص کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ جب اس شخص کو جب سب سے زیادہ کسی اپنے کی ضرورت ہوتی ہے تو سب اسے چھوڑ دیتے ہیں وہ تنہا ہو جاتا ہے اور بات تو یہ ہے کہ وہ باغی بھی ایسے ہی نہیں ہو جاتا۔ یہی لوگ اسے کر دیتے ہیں اور پھر مانتے بھی نہیں کے ہماری وجہ سے کسی کی زندگی تباہ ہوئ ہے بس اس باغی کے کردار پر انگلیاں اٹھاتے ہیں مگر بھول جاتے ہیں کہ یہ دنیا مکافات عمل ہے۔

Post a Comment

0 Comments