You Are All Mine by Suneha Rauf Novel in Urdu Complete Pdf Free Download. You Are All Mine Online Urdu Novel in Pdf download and Online Read Novel in Urdu.
You Are All Mine Novel Based on three couples written by Suneha Rauf. Rude Hero based, Forced Marriage based. Childhood Nikah based and Revenge based Urdu Romantic Novel.
Suneha Rauf Also written famous novels in urdu. romantic urdu novels and best urdu novels in pdf. You Are All Mine Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
یہاں آؤ۔۔۔ چاہت نے ہچکچاتے سر پر دوپٹہ اوڑھا۔ وہ فریش ہو کر وہاں سے نکلی تھی۔ "کیا کر رہی تھی وہاں؟ انہوں نے اسے اوپر سے لے کر نیچے تک گہری نظروں سے دیکھتے کہا۔
چاہت کا دل کیا کہ سب بتا دے۔ اممم۔۔۔وہ۔ بے حیا لڑکی تجھے شرم نہ آئی۔۔۔ یہ کیا بیہودہ حرکت ہے۔ آپ غلط سمجھ رہی ہیں۔۔ وہ منمنائی۔
وجدان کے کمرے میں کیا کر رہی تھی تم؟ صباء اسے دیکھتے ہی ٹھٹک کر رُکی تھی۔ چہرے کی شادابی اس بات کی گواہ تھی۔ کہ وجدان چوہدری کے ساتھ اس کا رشتہ ایک دوست کا تو ہرگز نہیں ہے۔
میں۔۔۔۔چاہت کو سمجھ نہ آیا کہ کیا کہے۔
دادی رات کو میں اس کے کمرے میں گئی تھی۔ یہ پوچھنے کہ اسے کچھ چاہیے تو نہیں لیکن موجود نہیں تھی یہ وہاں۔
مجھے لگا باہر لان میں ہے یا پانی پینے باورچی خانے تک گئی ہے۔
اس سے پوچھیں یہ وجدان کے کمرے میں کیوں تھی کس حق سے تھی۔ صباء نے رونا شروع کر دیا تھا۔ اس نے بات اپنے سے بنائی تھی۔۔ وہ دادی کو طیش دِلا رہی تھی۔ چاہت کا وجود اسے کھٹک رہا تھا اب۔
0 Comments
Thanks for feedback