Ye Naseeban BHI Kiya Chiz Hai by Umer Daraaz Novel in Urdu

www.urdunovelbank.com

Novel in Urdu Ye Naseeban Bhi Kiya Chiz Hai by Umer Daraaz. urdu novels in pdf Complete Pdf Free Download. This urdu novel based on Family and Innocent Heroin Based. Urdu Romantic Novels Complete Posted on Novel Bank.

Ye Naseeban Bhi Kiya Chiz Hai Family Based. Social Romantic Novels in Urdu Pdf. written by Umera Daraaz urdu novel in pdf download.

کیسی لگی میری بیوی؟؟ سیف نے ماریا سے پوچھا۔ ۔۔ تم تو بہت پیار کے دعوے کرتے۔ تھوڑی سی ناراضگی برداشت نہیں ہوئی میری اور شادی کرلی ماریہ نے اعتراض کیا۔ 

تم مجھے بنا بتائے گھومنے کے لیے چلی گئی۔ مجھ سے بات بھی نہیں کی۔ تو کیا کرتامیں؟؟؟ ماما پر اتنا پریشر تھا تو میں نے شادی کر لی۔ سیف نے بتایا۔

تم اس سے پیار کرتے ہو؟؟ ماریا نے روتے ہوئے پوچھا۔

نہیں۔۔۔ سیف نے جواب دیا۔

تواسے چھوڑ دو۔۔ طلاق دے دو۔۔۔ ماریا نےسیف کو کہا۔
 
میں ایسا نہیں کر سکتا۔ وہ میرے ماموں کی بیٹی ہے اور میری ماما اسے بہت پسند کرتی ہیں۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ 

اگر میں اپنی جان بھی دے دوں تو؟؟ تم اپنی زندگی میں خوش اور میں موت کے بعد والی زندگی میں۔۔ ماریا نے بلیک میل کرتے ہوئے ہوئے کہا۔۔۔

کل تک تمہیں مجھ سے پیار نہیں تھا آج جان دینے کی بات کر رہی ہو۔۔۔ سیف نے طنزیہ انداز میں سے کہا۔ 

میں تم سے پیار کرتی ہوں۔ پہلے اظہار نہیں کیا تھا اب کر رہی ہوں۔ مجھ سے شادی کرلو۔ چھوڑ دو اسے۔۔۔ ماریا نے کہا۔۔

Post a Comment

0 Comments