Maafi by Maryam Imran Novel in Urdu Pdf Free Download

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in Pdf and Online Reading Novel in Urdu. Maafi by Maryam Imran Pdf Novel Based on Family, Cousin Based and Love Story Based Urdu Romantic Novels. Complete Pdf Posted on Novel Bank.

اکمل اور جمال دو ہی بھائی تھے اجمل صاحب کے جن کی شادی انہوں نے اپنے قریبی دوست کی بیٹیوں سے کردی۔

خالدہ اور شبنم بیگم آپس میں سگی بہنیں تھی۔۔ دونوں نے اس گھر کو بھر پور طریقے سے سنبھالا۔ جمال اور اکمل صاحب کا کاروبار ایک ہی تھا بس دونوں الگ الگ ایک ہی اسٹور کی برانچیں سنبھالتے تھے۔۔

شبنم بیگم کو اللہ نے ایک بیٹا اور ایک بیٹی سے نوازا تھا۔اور خالدہ بیگم کو دو بیٹیوں اور ایک بیٹے سے۔۔

یہ گھرانہ ڈیفنس کے علاقے کا ایک مہذب گھرانہ تھا جن کا شمار ایک اچھے کھاتے پیتے گھرانہ میں ہوتا تھا۔۔ ڈیفنس میں بنا یہ ڈبل اسٹوری گھر زیادہ بڑا نہیں تھا مگر خوبصورتی میں اپنا مثال آپ تھا۔۔

اس چھوٹے سے گھر میں خوشیاں ہی خوشیاں تھی۔۔ مگر کہتے ہیں نہ جہاں خوشیاں زیادہ ہو وہاں غم بھی اس سے زیادہ ہوتے ہیں۔۔

ایسے ہی خوشیوں سے بھرے ایک گھر کی کہانی جہاں بہن بھائی کی نوک جھوک اور کزنز کا پیار

Post a Comment

0 Comments