Atibar by Shanzay Shah Novel in Urdu Pdf Free Download

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in pdf free download and Online Reading Novels in Urdu. Atibar by Shanzay Shah novel in urdu Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Atibar novel in urdu written by Shanzay Shah. best urdu novel based on Revenge, Rude Hero, Forced Marriage. and Urdu Romantic Novels Complete Pdf Free Download.

کوئی ہے پلیز دروازہ کھولو۔۔۔ مرحا نے روتے ہوئے کہا۔۔ آج اس کی بارات تھی اور وہ اس کمرے میں بند تھی وہاں سب کتنے پریشان ہورہے ہونگے۔ مرحا روتے ہوئے وہیں کونے میں بیٹھ گئی۔ جب کمرے کا دروازہ کھول کر زاویار اندر داخل ہوا۔
 
مرحا نے حیرت سے اسے دیکھا اور اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی۔۔ یہ کیا گھٹیا حرکت ہے۔۔ تم مجھے یہاں لائے ہو۔۔ مرحا نے چلاتے ہوئے کہا۔

ہاں میری جان میں ہی تمہیں یہاں لایا ہوں۔۔ زاویار نے اطمینان سے کہا۔

کیوں۔

کیونکہ مجھے پتا ہے آج تمہاری رخصتی ہے اس لئیے میں تمہیں یہاں لایا ہوں۔۔ اب احد کا قصہ آج ہی ختم ہوجائے گا۔

تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے۔۔ مرحا نے چلاتے ہوئے کہا۔

ہاں ہوگیا ہے میرا دماغ خراب۔ میں مرجاؤنگا لیکن تمہاری شادی کسی اور سے نہیں ہونے دونگا۔

پلیز مجھے یہاں سے جانے دو سب پریشان ہورہے ہونگے۔ مرحا نے روتے ہوئے کہا۔

تمہیں سمجھ نہیں آرہا میں کیا کہہ رہا ہوں۔ تم میری تھی اور میری ہی رہوگی۔ وہ غصے سے دھاڑا تھا مگر مرحا کو دیکھ کر اپنا لہجہ نرم کر لیا جو مسلسل رو رہی تھی۔

دیکھو مرحا میری جان میں۔۔ میں بہت محبت کرتا ہوں تم سے میں تمہیں کسی اور کا ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا۔۔ اس کے لہجے میں میں بے بسی ہی بے بسی تھی۔

دیکھو زاویار میں کبھی تمہاری نہیں تھی میں صرف۔ مرحا کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی زاویار اس کی بات کاٹ چکا تھا۔ خبردار۔۔ خبردار جو تم نے اس انسان کا نام لیا۔۔ زاویار نے اسکا جبڑا دبوچتے ہوئے کہا۔

can you want download complete novels in urdu atibar by shanzay shah. click on link giving below to download urdu novels in pdf.

Post a Comment

0 Comments