Tujh Ko Parha Tha Bachpan Main by Shama Elahi Novel Pdf Free Download


Novels in Urdu Pdf Tujh Ko Parha Tha Bachpan Main by Shama Elahi Pdf Novel Based On Rude Hero and Friendship Based novels in pdf download.

Funny and Friends Based Urdu Novel Tujh Ko Parha Tha Bachpan Main romantic urdu novels pdf free download.

Shama Elahi also written famous urdu novels meri talab tha wo ek shakhs novel in pdf based on second marriage and boss Employee Love Story Based Pdf free download novels.

سوری تھوڑی لیٹ ہوگئی تم اماں کو جانتی تو ہو ان کے سو کام نپٹا کر آتے آتے دیر ہو گئی۔۔۔ آسیہ بے چاری سی شکل بنائے کہہ رہی تھی۔

اور ویسے بھی تمہیں کیا مسئلہ ہو سکتا تھا تم نے تو یہاں کے ہنڈسم سے اونر کو دیکھ دیکھ کر بوریت دور کر لی ہوگی۔۔۔ آسیہ شرارت سے بولی اور ریسٹورنٹ کے اونر کو دیکھا جو کھٹا کھٹ چھری سے کچھ کاٹے جا رہا تھا، پیشانی پہ بکھرے بال جیسے اسے اور ہینڈسم بنا رہا تھے۔

ہینڈسم ہونے سے کیا ہوتا ہے انسان کی ساری خوبصورتی اس کی بد تمیزی، اکھڑ پن اور گھمنڈ سے زائل ہو جاتی ہے۔۔۔ اس نے منہ بنا کر کہا تھا۔

نیسلے ریسٹورنٹ جو پچھلے کچھ مہینوں سے ہی وجود میں آیا تھا اور اس ریسٹورنٹ کا مالک جسے سب اوٹم نام سے پکارتے تھے۔

ایک نمبر کا بد تمیز، اکھڑ، نک چڑھا اور گھمنڈی تھا مجال تھا جو وہ کسی کا لحاظ کرنا جانتا ہو، مگر اس سب کے باوجود لڑکیاں اسے کافی پسند کرتی تھیں حالانکہ آج تک اس نے کسی کو گھاس تک نہیں ڈالا تھا۔

Post a Comment

0 Comments