Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Tu Safar Mera by Dur e Najaf Complete Pdf Novel


Tu Safar Mera by Dur e Najaf.

This is novel based on Teacher Student Love Story and Cousin Based Romantic Novel.

ایک پروفیسر جو کلاس کو مین پونٹس بتا رہا تھا ماتھے پر بل ڈال کر دروازےکی طرف دیکھا۔

 کھڑوس وہ سر کو دیکھ کر لقب بھی دے دیتی ہے۔ کلاس سٹارٹ ہوئے آدھا گھنٹہ ہو گیا ہے کہا تھی آپ۔ سر بازو پر بندھی گھڑی کو دیکھ کر بولا۔

وہ اپنی بلیو بڑی خوبصورت آنکھوں سے پوری کلاس کو دیکھتی اور پھر سر کو دیکھ کر بولتی ہے۔ سر ایکچولی میری ریگنگ ہوئی مجھے فول بنا کر کسی اور ڈیپارٹمنٹ میں بھیج دیا تھا میں اس لیئے لیٹ ہو گئی۔ اس نے معصومیت سے جواب دیا۔

کلاس میں کوئی نہیں ہنسا کیونکہ کے سب کے ساتھ کچھ نا کچھ ہوا تھا اس لیے سب خاموش رہے۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.