Nikah e Ishq by Samra Khan Novel Complete Pdf Free Download


novels in urdu pdf Nikah e Ishq by Samra Khan Pdf Novel Based On Love Story and romantic urdu novels pdf free download.

Samra Khan written best urdu novels Nikah e Ishq Complete novels in pdf download.

نور ابھی سیڑھیاں چڑھے اوپر پہنچی تھی کہ لائٹ چلی گئی۔۔۔ اف ہو۔۔ یہ لائٹ کو کیا ہوا.. وہ ابھی کھڑی ہی تھی کے کسی نے اسکو بازوں سے پکڑے۔۔۔ کمرے کے اندر لے جاتے۔۔ دروازے سے لگایا۔۔ دوسرا ہاتھ منہ پہ رکھا ہوا تھا.۔

عون نے۔۔ نور کے دونوں ہاتھ پکڑے۔۔ دروازے سے لگایا۔۔ اور ایک ہاتھ اس کے منہ پہ رکھا۔۔ 

نور کو جب اپنی کان کی لو پہ۔۔۔ گرم سانسیں اور تپش محسوس ہوئی تو اسکی ریڑھ کی ہڈی میں سنساہٹ ہو گئی

نور۔۔ تم صرف میری ہو۔۔ صرف میری۔۔ میرے علاوہ۔۔ اگر کسی کا خیال بھی۔۔ تمہارے ذہن و گمان میں بھی آیا تو۔۔ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا۔۔ تم میری ہو۔۔ یہ یاد رکھنا۔۔ وہ اس پر دھاڑتا۔۔ غصے سے بازوں چھوڑتا چل دیا۔۔۔ جبکہ نور اس بے رحمی پر سسک گئی

Google drive Link

MediaFire Link 

Post a Comment

0 Comments