Mera Bakht Ho Tum by Faiza Ahmad Novel Pdf Free Download


famous novel in urdu Mera Bakht Ho Tum by Faiza Ahmad Pdf Novel Based On Second Marriage and Age Difference Based romantic novels in urdu pdf free download.

Mera Bakht Ho Tum Complete Pdf best urdu novels written by Faiza Ahmad most romantic urdu novels in pdf posted on novel bank.

Faiza Ahmad also written new romantic urdu novels Main Heer Ranjhan Yar Di urdunovels online and bold novels in urdu pdf free download.

طلاق دیں مجھے ابھی کہ ابھی۔۔۔ خدا کا حوف نا آیا آپ کو ایک دوشیزہ سے نکاح کرتے ہوئے قبر میں ٹانگیں ہیں آپکی اللہ اللہ کرنے کے دن تھے آپ کے دو شادیاں بھگتا کر بڑے میاں کو پھر سے نکاح کا شوق چڑ آیا ہے واہ واہ بھئی واہ واہ۔۔

غصے سے ناک کے نتھے پھیلاتی کمر پر ہاتھ رکھے وہ سخت نفرت سے سامنے بیٹھے وجود کو دیکھ رہی تھی۔ جو ہاتھ میں کافی کا مگ پکڑے گارڈن میں رکھی چیئر پر ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھا اسے سپاٹ نظروں سے دیکھ رہا تھا
شٹ اپ ۔۔ وہ غصے سے یہی کہہ سکا تھا۔

شٹ اپ میں بھی کہہ سکتی ہوں لیکن آپکی عمر کا لخاظ ہے ورنہ ابھی اگر میں اسٹریلیا میں ہوتی تو آپ کو اندر کروا چکی ہوتی بہتری اسی میں ہے طلاق دیں باقی گھر والوں کو میں خود دیکھ لوں گئی انکی ٹینشن مت لیں بڑے میاں۔۔۔ کمر پر ہاتھ رکھ کر گردن اکڑا کر کہا گیا تھا ،بلکہ بڑے میاں پر تو خاصا زور دیا گیا تھا۔

جس پر اذلان بخت لاشاری کو خوب تپ چڑی تھی بھلا ایسے کب کسی نے ان سے بات کی تھی پر یہ لڑکی انتہائی بد تمیز تھی اور اوپر سے نک چڑی ۔

Post a Comment

0 Comments