Main Heer Ranjhan Yar Di by Faiza Ahmad Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Main Heer Ranjhan Yar Di by Faiza Ahmad Feudel Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank

سحر انگیز شخصیت والا وہ انسان پورے سات گاوں کا سردار تھا جو باہر سے پڑھ کر آیا تھا۔ سب ملازم ہاتھ باندھے بہت اخترام سے اسے سلام پیش کر رہے تھے۔ وہ سر ہلاتا ہوا بڑے سے دروازے کے سامنے رکا جہاں آج سارا گھر جمع تھا آخر وہ سردار اور اس گھر کا سب سے بڑا بیٹا تھا جو آج پورے پانچ سال بعد اپنے وطن لوٹا تھا۔

خشمت شاہ نے اسکی طرف اپنے مضبوط بازو بڑھائے تھے۔ وہ ہلکا سا مسکرایا۔ جس پر تینوں لڑکیاں حیرت زدہ ہوئیں تھیں اسکے گالوں پر پڑتے گھڑے تو کسی کو بھی گھائل کر سکتے تھے۔ اپنے باپ کے گلے وہ کسی بچے کی طرح لگا تھا۔ اپنے باپ سے اسے بہت محبت تھی اور انہیں اپنے اکلوتے بیٹے سے بے انتہا محبت تھی۔ وہ آہستہ آہستہ سب سے مل رہا تھا۔ بہت سے چہروں پر اسکے لیے حسد اور نفرت تھی آخر کیوں؟

ہمدردی کی فضاؤں میں جنم لیتی عشق کی داستان۔۔۔

Post a Comment

0 Comments