Kab Hoi Teri Main Rab Jany Mera by Yusra Shah Novel Pdf Free Download


famous novel in urdu Kab Hoi Teri Main Rab Jany Mera by Yusra Shah Pdf Novel Based On Friendship, Uni Based and Love Story Based romantic novels in urdu pdf free download.

Kab Hoi Teri Main Rab Jany Mera best urdu novels pdf written by Yusra Shah best romantic novels in urdu and funny love story urdu novels complete posted on novel bank.

ہمت کیسے ہوئی اس بڈهے کی مجهے۔۔ مجھے پریسہ نیاز کو کلاس سے باہر نکالنے کی۔۔ جانتا نہیں میں کون ہوں۔۔ دو منٹ نہیں لگینگے مجھے ان کو اِس جاب سے فارغ کروانے میں۔۔ وہ اب کافی غصے میں آ چکی تھی اور زیمل كے ساتھ کینٹین میں بیٹھی بڑے آن شان سے بولے جا رہی تھی۔

پری کافی دنوں سے وہ تمہیں جهیلتے آرہے ہیں۔۔۔ تم یہ کوئی تیسری مرتبہ انکی کلاس میں سوئی ہو۔۔۔ زیمل اپنے جوس سے سپ لیتی بولی

ہاں تو؟ بندے کو نیند آتی ہے۔۔ ایک تو اتنا سویرے کالج اور یونیورسٹیز کھول کے رکهتے ہیں۔۔ اور اوپر سے سونے پر کلاس سے باہر نکال دیتے ہیں۔۔۔ وہ اب اپنا برگر کیچ اپ میں ڈبوتی بولی۔
 
تو اچھا کرتے ہیں نا کہ کلاس سے باہر نکال دیتے ہیں تا کہ آپ بنا کسی شور شرابے كے آرام سے کلاس کے باہر کسی بھی جگہ پر سکون ہو کر سوجائیں۔۔۔ زیمل نے اسکو اور زچ کرنا چاہا

تم نا زیادہ انکے گیت مت گنگنایا کرو۔۔۔ آئی بڑی چمچی سر کی۔

Post a Comment

0 Comments