Antal ul Hayat by Samreen Zahid Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Antal ul Hayat written by Samreen Zahid Based On Childhood Nikah, Revenge Based, Army Based and Funny Love Story Based Pdf Novel Download.

Antal ul Hayat Pdf Novel written by Samreen Zahid free urdu novels pdf, Romantic novel pdf free download, pdf free download novels and urdu books pdf free download.

Samreen Zahid Also write Famous urdu novels Mohabbataan Suchiyaan Ny Novel Based on After Marriage Love Story Novels in Pdf. Best urdu novels Ishq ki intiha by samreen zahid romantic novel download and Fantasy Based Free Urdu Novels Pdf The Beauty and The Beast Love Novels download pdf.

ارسلان بلگرامی کے دو بیٹے تھے جاوید بلگرامی اور عارف بلگرامی جاوید بڑا جبکہ عارف اس سے تین سال چھوٹا تھا اور انکی والدہ کا انتقال عارف کے پیدا ہونے کے دو سال بعد ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہو گیا تھا

اور دونوں بھائیوں کی پرورش انکے باپ ارسلان بلگرامی نے اکیلے کی تھی ارسلان بلگرامی بزنس مین تھے اور انکے بعد انکے بزنس کو جاوید نے سنبھلا تھا عارف کو کوئی انٹرسٹ نا تھا سو اس نے کوئی توجہ نا دی لیکن باپ کے انتقال کے بعد انکی وصیت کے مطابق ساری جائیداد کا اسی فیصد حصہ جاوید جبکہ بیس فیصد حصہ عارف کے حصے میں آیا تھا۔

اور یہی بات عارف کو سلگا گئی تھی فل وقت تو اس نے کچھ نا کہا مگر اس نے آفس جانا شروع کر دیا تھا۔
 
جاوید کے ہاں ایک بیٹی ہوئی تھی جسکا نام حیا جاوید بلگرامی تھا اسکے پیدا ہوتے ہی کچھ وجوہات کی بنا پر حیا کی امی کا انتقال ہو گیا تھا اور اسکی پرورش جاوید نے کی تھی۔

دوسری طرف عارف کا ایک ہی بیٹا تھا فارخ بلگرامی جو حیا سے چند ماہ بڑا تھا عارف نے پلان کے تحت اسکے باپ اور اپنے بھائی جاوید بلگرامی کو مار دیا تھا جب حیا ایک سال کی تھی اور اسے ایسا بتایا تھا کہ عارف بلگرامی ہی اسکا اصل باپ ہے کیونکہ جاوید بلگرامی نے اپنی ساری جائیداد حیا کے پیدا ہوتے ہی اسکے نام کر دی تھی


اور کہا تھا کہ جب تک حیا بالغ نہیں ہوجاتی تب تک یہ جائیداد کسی اور کے نام نہیں ہوسکتی اور اسی وجہ سے عارف حیا کو اپنی بیٹی بنائے اسے باپ کی طرح ٹریٹ کرتا تھا لیکن حیا صرف اسکا مہرہ تھی جائیداد حاصل کرنے کا ایک مہرہ اسے حیا سے کوئی انسیت نہیں تھی۔

Post a Comment

0 Comments