Ishq Ki Intiha by Samreen Zahid Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Ishq Ki Intiha by Samreen Zahid Based on Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

آج دو مہینے ہو گئے تھے تانیہ کو سمی کے گھر رہتے ہوئے 

زندگی بہت خوشی سے گزر رہی تھی 
لیکن تانیہ وہ خوش نہیں تھی کیونکہ وہ حسد اور جلن کی آگ میں جل جل کر اب کسی کو جلانا چاہتی تھی 

بظاہر تو وہ سب سے خوشی اور سکون سے بات کرتی تھی لیکن جب سے اسے پتا چلا تھا کہ سمی اسکی محبت کی گرفت سے نکل چکا ہے وہ بھی عنایہ کے لئیے 

تب سے وہ عنایہ سے جلنے لگی تھی اس سے حسد کرنے لگی تھی اور کہتے ہیں نا انسان کی فطرت نہیں بدلی جاسکتی تانیہ کی فطرت میں مکاری چالاکی اور دھوکے بازی تھی 

سمی اور عنایہ کو ساتھ دیکھ کر انھیں خوش دیکھ کر اسے جلن ہوتی تھی کیونکہ تانیہ سمی کو کھو چکی تھی اور اب وہ سمی کو پانا چاہتی تھی 
اور عنایہ کے رہتے یہ ممکن نہیں تھا اس لئیے اب تانیہ نے ایک پلین بنایا تھا اور اب اس پر عمل کرنے کا وقت تھا۔

Post a Comment

0 Comments