Teesri Manzil by Noor ul Huda Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Teesri Manzil by Noor ul Huda Pdf Novel Based On Revenge, Mysterious and Childhood Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

رک جائیں شاہ صاحب!مجھ سے میرا بیٹا مت چھینیں۔۔۔ وہ ان کے قدموں میں گری التجا کر رہی تھی۔جبکہ وہ کروفر سے کھڑے تھے۔

اپنی اصلیت بھول تو نہیں گئی ناں تم؟ اگر بھول گئی ہو تو خود کو ہوش میں لاؤ۔ تم پر احسان کیا تھا میں نے جو اس غلاظت سے نکال عزت کی زندگی دی۔۔۔

 چہرے پر چھائی کرختگی اور غرور نے آج ریشماں کو زمین پر پٹکھا تھا۔ وہ غلط تھی جو اس نے اس رئیس زادے کے بہلاوے میں آکر اپنی آنکھوں میں خواب سجا لیے تھے۔ کتنی جلدی مسمار ہوئے تھے اس کےخواب

اس کا شوہر، شوہر کہاں تھا وہ؟ وہ تو طلاق کے تین لفظ اس کے منہ پر مارتا اس کے بیٹے کو لیکر وہاں سے چلا گیا تھا۔

وہ نم آنکھوں سے اپنے بیٹے کو دیکھ رہی تھی جس کی آنکھوں میں بدلے کی آگ تھی۔ کاش جلال شاہ کو پتا ہوتا اس کے اس فعل کی قیمت اس کا پورا خاندان چکائے گا۔وقت کسی کا سگا نہیں ہوتا جب پلٹا ہے تو انسان کو آسمان سے زمین پر دے مارتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments