Sulagti Yadon Ky Hisar Main by RJ Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Sulagti Yadon Ky Hisar Main by RJ Pdf Novel Based On Revenge, Tawaif Based, Rude Hero Based, Police Based and Uni Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ طویل کہانی ہے ایک انا پرست شہزادے کی۔۔جو محبت کو ہمیشہ ایک کھیل سمجھ کر کھیلتا رہا۔۔۔لیکن جب وہ خود اس عظیم احساس سے حقیقی معنوں میں آشنا ہوا تو محبت نے اسے ایک کھیل بنا کے رکھ دیا۔ 

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو محبتوں میں ہار گئی۔۔چہرے سے کہیں بہتر شخصیت رکھنے والی وہ لڑکی جذبات میں کیے گئے ایک غلط فیصلے کے سبب اپنے بےداغ دامن کو سیاہ کر بیٹھی۔

 یہ دیوانگی کی کہانی ہے، محبت میں لیے گئے انتقام کی کہانی؛ یہ ان سلگتی ہوئی یادوں کی کہانی ہے جس نے بہت سے لوگوں کو اپنے حصار میں مضبوطی سے گھیر لیا اور پھر انھیں اپنے آپ میں بکھرنے پر شدت سے مجبورکر دیا۔

Post a Comment

0 Comments