Pehli Mohabbat by Ibraam Malik Libra Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Pehli Mohabbat by Ibraam Malik Libra Pdf Novel Based On Social Romantic and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

صبر اور شکر ایسے اثاثے ہیں جو کامیابیوں کا ڈھیر انسان کے قدموں میں لا کر رکھ دیتے ہیں صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے وہ جانتا ہے اپ کب کن وقتوں سے گزر رہے ہیں یقین کریں وقت بدل جائے گا

جس مقام پر تم الله سے شکوہ کرتے ہو اصل میں وہیں مقام صبر اور شکر کا ہوتا ہے اور ہم وہ شکوہ کر کے ضائع کر دیتے ہیں اور یہی ہماری سب سے بڑی ناکامی کا باعث بنتی ہے زندگی کی ہر نعمت اور خوشی صبر پر ہی منحصر کرتی ہے کوشش کریں کے زندگی کے ہر مقام پر صبر کو ہاتھ سے نہ جانے دیں صبر سے ہی ہمیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اعلی مقام حاصل ہو سکتا ہے

Post a Comment

0 Comments