My Heart by Hayaam Khan Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel My Heart by Hayaam Khan Based On Vampire And Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

جب محبت میں الویزے نے اُسے اُسکے اصلی رُوپ میں قبول کیا تھا تو وہ کیوں اُسے تکلیف دیتا

وہ جانتا تھا ویمپائر کی زندگی آسان بلکل بھی نہیں ہے ویمپائر کے لیے خون بہت ضروری ہوتا ہے اور اُسے خود کو بہت ٹائم لگا تھا اپنے آپ کو کنٹرول کرنے میں اور وہ تو پھر بھی ایک عام انسان تھی اگر وہ ویمپائر بن جاتی تو اُسے خود کو کنٹرول کرنا بہت مشکِل تھا 

اور کین الویزے کو کسی مشکِل میں نہیں دیکھنا چاہتا تھا 

اور سچی محبت ہی وہی ہے جو اپنے محبوب کو ویسی ہی قبول ہو جیسا وہ ہے یہی تو سچی محبت کے نشانی ہے 

Post a Comment

0 Comments