Meharban Howa Mera Sitamgar by Nazia Rajpoot Novel Pff Download


Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Meharban Howa Mera Sitamgar by Nazia Rajpoot Pdf Novel Based On Vani (Khoon Baha), Rude Hero and Romantic Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Posted on Novel Bank.

وہ دھڑکتے دل کے ساتھ اپنا کام کرنے میں مصروف تھیں کہ اچانک ہی سکندر علی شاہ نے انکے بال پکڑ لیے اور انکا چہرہ اپنا قریب کرتے ہوئے نفرت سے پھنکارے تھے ۔۔۔

آپ کیا سمجھتی ہیں کہ آپ بہت خوبصورت ہیں آپ میری زرتاشہ کے آگے کچھ بھی نہیں ہیں روشنا سکندر علی شاہ آپ صرف میرا انتقام ہیں آپ سے مجھے بے انتہا نفرت ہے آپکی حیثیت سکندر علی شاہ کے سامنے دو کوڑی کی بھی نہیں ہے آپ ونی ہیں سمجھ آئی۔۔۔

وہ اپنی گرفت مضبوط کرتے بولے تھے کہ روشنا درد سے کراہ اٹھیں تھیں آنسو بھی متواسط جاری تھے۔۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback