Khan Haveli by Anabia Shah Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Khan Haveli by Anabia Shah Pdf Novel Based On Joint Family, Rude Hero Based, Naughty Heroin Based and Cousin Based Free Urdu Novels Pdf Free Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایسے تین بہن بھائی کی جو ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہے ایک دوسرے پر جان دیتے ہے اور ان کا باپ ان کو پسند نہیں کرتا کیوں کے وہ ان کی ماں کو پسند نہیں کرتا تھا اسی وجہ سے یہ تینوں اپنے خاندان سے دور لندن میں رہتے ہے۔

یہ کہانی ہے ایک گاؤں کی جس میں ایک لڑکے کی شادی بچپن میں اس کی منگ کے ساتھ اس کے منع کرنے کے باوجود کردی جاتی ہے جس کا بدلہ وہ انسان اس معصوم لڑکی کے ساتھ مار پیٹ اور اس پر ظلم کر کے لیتا ہے۔

 یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو ایک شرارتی لڑکی سے بے انتہاء محبت کرتا ہے جو آس کی بچپن کی منگ ہوتی ہے لیکن اس سے دور ہوتی ہے۔

اس کہانی میں آپ بہت سے چلبلے کرداروں سے ملے گے جو آپکے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دے گے۔

تیس سیکنڈز پورے ہونے پر ڈاوٴنلوڈ کا آپشن شو ہوجائے گا۔

You have to wait 30 seconds.


Post a Comment

2 Comments

Thanks for feedback