Tera Piyar Meri Jannat by Anosha Malik Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Tera Piyar Meri Jannat by Anosha Malik Pdf Novel Based On Caring Hero, Innocent Heroin and Arrange Marriage Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو کئی سال محبت اور سکون ایک نامحرم میں تلاش کرتی رہی اور اللہ سے غافل ہوئی لیکن جب دنیا والوں نے گرانا چاہا تو اسی اللہ نے اسے سنبھال لیا اور اسے وہ شخص دیا جس میں اللہ نے اسکا سکون اور محبت رکھی تھی۔۔ 

یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جسے رشتوں کا پاس ہے۔۔ اس نے جہاں اپنی محرم کو اپنی شریک حیات کو بے پناہ عزت اور محبت سے نوازا وہیں اس سے جڑے رشتوں کی بھی ڈھال بنا اور ثابت کیا کہ احساس کے رشتے خون کے رشتوں سے افضل ہوتے ہیں۔۔

جہاں اس کہانی میں محبت بھرے رشتے اور کچھ کھٹی میٹھی دوستیاں ہیں۔۔

وہیں ایک ایسا رشتہ ہے جس نے اپنے ماں باپ سے بے وفائی کی۔ وہ بیٹا جس کیلیے ماں باپ نے زندگی لگا دی وہی پیسے کی لالچ میں انہیں تنہا کر گیا۔۔

Post a Comment

0 Comments