Mohabbat Ek Shanasai by Asma Sajid Novel Pdf Free Download


Mohabbat Ek Shanasai by Asma Sajid

This is novel based on Cousin Love Story and Family Based interesting story complete posted on novel bank.

حنا، امرین اور افتاب کی تیسرے نمبر کی بیٹی تھی۔
حنا سے بڑے ایک بہن اور ایک بھائی تھا۔ ثمن، ثمر اور ایک چھوٹا بھائ حمزہ تھا۔
ثمن کی پڑھائی مکمل ہونے کے بعد اسکی راحیل سے
شادی ہوں گئی تھی۔
اور اب اسکی ایک دو سالہ پیاری سی بیٹی ماریہ بھی
تھی۔


اور ثمر اپنی ڈکٹر کی پڑھائی مکمل کر کے ترکی میں اپنی جاب کرہا تھا۔
حمزہ ابھی اسکول میں ہی تھا۔ حمزہ اپنی پڑھائی میں بہت اچھا تھا۔
یہ تینوں بچپن سے ہی ہر طرح سے پرفیکٹ رہے تھے۔ ان تینوں کی پڑھائی بھی ہمشہ اچھی رہی تھی۔
انہی کی وجہ سے امرین اور آفتاب کا سر ہمیشہ اونچا رہتا تھا۔ یہ تینوں
اپنے والدین کا سکون تھے۔

Post a Comment

0 Comments