Kaya Palat by Wareesha Yousuf Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Kaya Palat by Wareesha Yousuf Pdf Novel Based On Motivational and Islamic Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

انسان کی زندگی کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اس کی رضا حاصل کرنا ہے۔ اس رضا کو حاصل کرنے کے لیے ایک مسلمان اپنی سعی کرتا ہے اور اپنے آپ کو اسلامی طرزِ زندگی کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے 

لیکن ایک مومن کی زندگی آزمائش و امتحانات سے بندھی ہوئی ہے۔ کبھی مشکلات سے گھبرا کر انسان خدا نخواستہ دین سے تھوڑا دور ہو جاتا ہے۔ دل کی حالت ایک سی نہیں رہتی کیونکہ انسان کا دل اللہ تعالیٰ پلٹتا رہتا ہے۔ اس عرصے میں اپنے آپ کو کس طرح مثبت رکھنا ہے کہ دل اپنی اصلی حالت پر واپس آ جائے، اس تحریر میں اس نکتہ پر زور دیا گیا ہے۔

یہ دنیا اسباب کی دنیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے
انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔

اس دنیا میں رہتے ہوئے انسان کو اپنے اسباب خود پیدا کرنے ہیں۔

کیسے...؟؟

 یہ جاننے کے لیے اس تحریر کا مکمل مطالعہ کیجئے۔

Post a Comment

0 Comments