Ishq Talatum by TS Writes Novel Second Last Episode


Online Urdu Novel in Pdf Ishq Talatum by TS Writes Pdf Novel Based On Love Story and Social Romantic Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Free Pdf Posted on Novel Bank.

خوش آمدید۔۔۔ ٹھنڈے پانی سے بھرا گلاس مقابل آدمی کے منہ پہ پوری قوت سے اچھالتے بشاشت سے بولا یہ اسکا ظرف تھا جو وہ جبراً اس آدمی کو اپنے سامنے دیکھ کر بھی مسکرا رہا تھا۔

گاڑی میں بیٹھتے ہی اسے انجیکشن کی مدد سے بیہوش کردیا گیا تھا اور اب مضارب شاہ کی آواز اور مختلف انداز پہ اسنے اپنی آنکھیں کھولی۔

مقابل کی آنکھوں کے سامنے تارے ناچنے لگے تھے ٹھنڈے پسینے چھوٹے وہ انکے جال میں اتنی آسانی سے پھنس چکا تھا اسے اندازہ تھا کہ وہ کیا غلطی کر بیٹھا ہے اور یہی سوچتے اب وہ آنکھوں میں خوف لیئے مقابل کو دیکھ رہا تھا۔

کیا ہوا پہچانا نہیں یا عمر کیساتھ یاداشت کمزور پڑ گئی ہے مسٹر فیروز علوی عرف ولی شاہ۔۔۔مضارب شاہ نے کرسی کی پشت سے ٹیک لگاتے ہر لفظ چبا چبا کر بغور اسکے زرد تاثرات سے لطف اندوز ہوتے کہا۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاوٴنلوڈ کریں۔ 


Post a Comment

0 Comments