Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Hasrat e Zindagi by Malaika Horain Novel Complete Pdf


Complete Online Urdu Novel in Pdf Hasrat e Zindagi by Malaika Horain Pdf Novel Based On Love Story and Social Romantic Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو زیادہ پانے کی چاہ میں اپنے سب سے قیمتی رشتوں کو کھودیتی ہے۔

 حوریہ کے کردار میں ایک سبق ہے کہ زیادہ آسائش حاصل کرنے کے لالچ میں کبھی بھی مخلص رشتوں سے کنارہ نہیں کرو۔

دوسری طرف ایک ایسا کردار جو ہمیشہ حوریہ کی بھلائی چاہتا ہے۔ آپ کو پتہ چلے گا کہ کبھی بھی اپنے کسی بھی عزیز کو اس کے خراب حالات میں اکیلا نہیں چھوڑنا۔ زریاب کے کردار میں آپ ہمت سمجھداری اور مخلصی دیکھے گے۔

دو اور کردار جسے لکھنے میں کبھی مجھے مزا آیا تو کبھی میں افسردہ ہوئی۔ اب آپ خود دیکھیں گے وہ کونسے دو کردار ہیں اور کب انہیں لکھنے میں مزا آیا اور کب اداسی آئی۔

Post a Comment

0 Comments