Ye Dil Awara by Momina Shah Novel Second Last Episode 14


Online Urdu Novel in Pdf Ye Dil Awara by Momina Shah Second Last Episode Pdf Novel Based On Kidnapping, Village and Cousin Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Posted on Novel Bank.

نیلم کی صبح آنکھ کھلی تو اس نے کمرے میں نگاہ دوڑائی، آدم کو ارد گرد ڈھونڈا پر شاید وہ اٹھ کر جاچکا تھا، شہر واپس۔۔۔ یا پھر گھر ہی تھا، اسے کوئی اندازہ نہیں تھا۔ وہ کسلمندی سے آنکھیں مسلتی دوپٹہ ٹھیک کرکے کمرے سے نکل کر باہر آئی تھی۔

صبح صبح کا وقت تھا۔ ہلکی ہلکی روشنی چہار سو آسمان پہ پھیلی ہوئی تھی۔ وہ ارد گرد ہریالی پہ نظر دوڑاتی، جیسے ہی کھلے میدان میں آئی۔ آدم سامنے ہی چار پائی پہ سر تھامے بیٹھا تھا۔ اسنے ارد گرد پھپھو کو تلاش کیا، پر پھپھو کہیں نا دکھیں، اور دن تو اس وقت تک پھپھو جاگ چکی ہوتیں تھی۔ وہ پھپھو کے کعرے میں گئی پر وہاں نا پھپھو تھیں۔ اور نا ہی آدم کی دونوں بہنیں تھیں۔ وہ پریشان سی واپس باہر آئی تھی۔ اور ناچار اسے آدم کو مخاطب کرنا پڑا تھا۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments