Tu Ishq Tu Junoon by Areej Shah Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Tu Ishq Tu Junoon by Areej Shah Pdf Novel Based On Most Romantic, Revenge and Second Marriage Based Free Urdu Novels Pdf Downloadable and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

آپ تو مجھ سے محبت کرتے ہیں نا۔۔۔؟ وہ اس کے پاس بیٹھی جیسے اس سے سوال کر رہی تھی 

نہیں۔۔۔ دامیش کا انداز دل چیڑ دینے والا تھا۔۔ میں تم سے "عشق "کرتا ہوں۔۔ بے حساب بے شمار بے پناہ ۔میں تمہیں اتنا ٹوٹ کر چاہتا ہوں کہ اس زندگی میں شاید تم میری محبت کو سمجھ بھی نہ سکو۔۔ 

میری محبت کو سمجھنے کے لئے تو تمہاری یہ سانسس بھی کم پر جائیں گی وہ بے خود سا اس کی گردن پر جھکا۔ اس کی مونچھوں کی چھبن سے پریہ کی ریڈ کی ہڈی سسنا اٹھی۔

لیکن وہ یہاں تک آ کر ہرگز پیچھے نہیں ہٹا سکتی تھی۔۔ تو پھر کیوں دوسری شادی کر رہے ہیں آپ۔۔۔؟ مجھے تکلیف دینے کے لیے نہ ۔۔۔۔؟ یہ کیساعشق ہے آپ کا جو آپ مجھے تکلیف دے کر ظاہر کرتے ہیں۔
 
 اس کے ضبط کا پیمانہ لبریز ہو گیا تھا وہ اس کے سامنے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی جب کہ وہ اس کے آنسووں کی پروا کیے بغیر اس کی سانسوں کی خوشبو کو اپنے سینے میں اتارتا اسے اپنی باہوں میں بھرے اس کی گردن کو اپنے لبوں سے چھوتا خود کو سیراب کر رہا تھا

یہی تو مسئلہ ہے ڈارلنگ تم صرف دامیش شاہ کاعشق نہیں جنون بھی ہو۔ میں اپنے عشق کے سامنے مجبور ہوکر گھٹنے ٹیک بھی دوں تو جنون سے ہار کر اپنا انتقام نہیں بلا سکتا 
وہ اس کی گردن کو چومتا ہوا اس کی شہہ رگ سہلا رہاتھا۔

اور اگر میں مر گئی تو۔ آپ کا یہ عشق جو میرے لئے سزا بنتا جا رہا ہے ۔آپ کا یہ جنون جو ہر چلتی سانس کے ساتھ مجھے موت کے قریب لے کر جا رہا ہے ۔اسے سہتے سہتے اگر میں مر گئی تو کس سے لیں گے آپ اپنے اس جنون کا انتقام اگر عشق ہی مر گیا تو اس جنون کا کیا ہو گا۔اس کے ہونٹوں کا لمس اپنے تھرتھراتے ہونٹوں پر محسوس کرتے وہ بھی آج ہمت ہار کر خاموش نہیں ہوئی تھی۔

تمہاری"روح "سے وہ سرگوشی کرتا اس کے نازک لبوں کو اپنے پیاسے ہونٹوں کی دسترس میں لیے مدہوش ہو چکا تھا۔

Post a Comment

0 Comments