Tera Fatoor by Hina Rashid Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Tera Fatoor by Hina Rashid Pdf Novel Based On Vani (Khoon Baha), Age Difference Based, Village Based, Kidnapping Based and Teacher Student Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

اک انوکھی کہانی جس میں اک لڑکی کی جگہ اک لڑکا ونی ہوا اور شروع ہوا اس کی زندگی کی رنگینیوں کا دور.... یہ کہانی ہے اک ایسے سردار کی جس نے ونی کا مطلب بدل دیا

یہ کہانی ہے اک ایسے دبو لڑکے کی جس کی زندگی کو اک منی بواۓ ٹایپ لڑکی نے اپنی محبت اپنے چاہت اپنے فتور نے جنٹلمین بنا دیا

یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکی کی جس نے اپنے مجازی خدا سے عشق کر کے حقیقی خدا کا ساتھ پایا

یہ کہانی ہے اک اسیے لڑکے کی جس کے والدین نے اسے خود لاوارث کر دیا... اور اک معصوم پری نے اس کی تمام محرومیاں پوری کر دی

Post a Comment

0 Comments