Sunhary Moti by Bint e Shah Jahan Ali Complete Pdf Novel


Sunhary Moti by Bint e Shah Jahan Ali

This is novel based on Joint Family and Funny Cousins based.

شاہ جہان سکندر جو کہ ایک امیر کبیر خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور اپنی سات پھوپھیوں کے اکلوتے بھتیجے تھے۔ شاہ جہان سکندر کہ بابا ایک حادثے میں وفات پا چکے تھے اس لئیے ان کی پھوپھیوں نے ہی انہیں پالا پوسہ اور ان کی اماں حضور ان کی پیدائش کے فوراً بعد اللہ کو پیاری ہو گئی تھی۔

چونکہ یہ خاندان کے اکلوتے وارث تھے اور انکے اور کوئی بہن بھائی نہ ہونے کی وجہ سے انکی شادی جلدی کروا دی گئی۔ شاہ جہان سکندر اٹھارہ سال کے تھے جب انکی شادی شازیہ ملیحا سے ہوئی، شازیہ ملیحا سولہ سال کی تھی۔

شادی کہ ڈیڑھ سال بعد انکے بیٹے جواد اس دنیا میں آئے۔ شاہ جہان سکندر اور شازیہ ملیحا بہت خوش تھے اور اس طرح انکے دو بیٹے اور دو بیٹیاں اور بھی پیدا ہوئے۔ 

شاہ جہان کہ بیٹے فواد ،جواد اور حماد نے اپنا خاندانی
 بزنس سنبھالا اور دو بہنوں کی شادی کروا دی گئی تھی، جس میں ایک سعودی عرب رہتی تھی اور دوسری امریکا شفٹ ہو گئی تھی۔


Post a Comment

0 Comments