Complete Free Urdu Novels Pdf Raqs e Yaram by Sadia Nawaz Pdf Novel Based On Love Story Online Urdu Novels Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.
ہر چاہنے والا تنہا ہوتا ہے۔
عاشق کے حصے میں محبوب کی صرف خاموشیاں ہی آتی ہیں۔
ناپسندیدہ چیز میں چاہے کتنے بھی گن ہوں چاہی جانے والی کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کھاتی ہے۔
عشق بے منزل ہوتا ہے اس کی کوئی منزل نہیں ۔ لیکن عشق کی ہر راہ بے منزل ہو ایسا بھی نہیں۔
اس کہانی کے وہی تین کردار ہیں جو عشق کی راہ پہ چل نکلے تھے مگر یارم قازمی وہ خوش قسمت کردار تھا جسے اس کی منزل ملی۔ باقی دو ویسے ہی اپنی اسی راہ میں بھٹکتے مسافر بنے رہ گئے تھ ۔
0 Comments
Thanks for feedback