Mehram by Anila Kanwal Novel (Complete Pdf)


Complete Urdu Novel in Pdf Mehram by Anila Kanwal Pdf Novel Based On Police Officer Hero, Forced Marriage Based and Rude Hero Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

 تم مجھ سے شادی کرو گے؟ غصّے سے پھولے گال لیے سیل کو کان سے لگاۓ غصّے سے لفظ چباتی ہوئی بولی۔۔ جبکہ دوسری طرف گہری لیکن میٹھی خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ جیسے وہ اسی بات کا منتظر تھا۔۔ اور اب سکون سے سن رہا تھا۔ 

اب بول کیوں نہیں رہے؟ بولو۔۔ اب کیا منہ میں چنے لیے ہوئے ہے؟ کوئی جواب ناں پا کر غصّے سے پھر بولی۔۔
 
ہاں سن رہا ہوں۔۔ آگے بولو۔۔ انتہائی سکون سے کافی کا کپ ہاتھ میں لیے بالکونی میں کھڑا باہر آسمان پر آتے نظر چاند کو دیکھ کر بولا۔۔

تمہیں تو دیکھ ہی لوں گی۔۔۔ تمہیں کرنی ہے ناں شادی۔۔ اب دیکھنا میں کرتی کیا ہوں۔۔ بڑا آیا کھڑوس ہیرو۔۔ گڑیا غصّے سے چیخ کر بولتی کال کاٹ گئی۔۔۔ 

اور چہرہ ہاتھوں میں لیے غصّے کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرنے لگی۔۔۔ اور کچھ مستقبل کا پلان سوچنے لگی۔۔ لیکن اس کے لیے اسے اپنی دوستوں کی ضرورت تھی۔۔ تبھی ان کو ویڈیو کال ملا لی۔

Post a Comment

0 Comments