Complete Free Urdu Novels Pdf Mehar Andleeb by Sana Ehsan Yousuf Zai Pdf Novel Based On Art and Love Story Based Online Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.
کہانی ہے ایک ایسی مصوّرہ کی، جو لاحاصل محبت کی چاہ میں فنا ہو جاتی ہے۔ پر اعتماد اور خوبصورت ہونے کے باوجود، اپنی زندگی کے سب سے اہم فیصلے میں سمجھوتہ کرتے کرتے اپنے وجود کو چھلنی کر دیتی ہے۔
کیا ساری محبتیں حاصل ہوجایا کرتی ہیں یا بعض اوقات ہم نام نہاد اصولوں کا بھرم رکھتے رکھتے ہی خود کو فراموش کر دیتے ہیں؟
کون جانے ہمارے آس پاس کتنے خاموش وجود، دل کی اجڑی بستیوں میں خاموشی سے محبت کے تعویذ دفن کرتے رہتے ہیں؟ کسے خبر؟؟
0 Comments
Thanks for feedback