Zoq e Mohabbat by Norain Fatima Complete Pdf Novel


Zoq e Mohabbat by Norain Fatima.

This is novel based on Step Mother, Innocent Heroin, Caring Hero, Cousin Based and Funny Love Story Based.

وحیج گاڑی سے اتر کر اپنے کمرے کی طرف جارہا تھا جب مومل اس کے سامنے آئی۔

اور کچھ نہیں تو ایک کال کر کہ حال ہی پوچھ لیا کرو اب میں تمہاری کزن ہی نہیں ہونے والی بیوی بھی ہوں۔ مومل نے وحیج کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے کہا۔

مجھ سے دور رہا کرو، نا یہ منگنی میرے کہنے پر ہوئی ہے اور نہ ہی مجھے تم میں انٹرسٹ ہے، اسلیے اچھا ہے کے ایسی بے ہودہ حرکتیں میرے سامنے مت کیا کرو۔ وحیج نے اُسکا ہاتھ جٹھک کر غُصہ سے کہا

صحیح کہتا ہے اذان تم عزت کے لائق ہی نہیں ہو۔ مومل غُصے سے پھنکاری۔

Post a Comment

0 Comments