Wo Jhali Si by Abro Mehar.
Wo Jhali Si novel based on Naughty Heroin, Joint Family based and Funny Cousins love story.
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت شرارتی ہے اور اپنے ہی کزن کو پسند کرتی ہے جو طلاق یافتہ اور ایک بیٹی کا باپ بھی ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنی بہن سے بے انتہا محبت کرتا ہے۔
یہ کہانی ہے کچھ شرارتی کزنز کی اور ایک خوبصورت ہیپی فیملی کی جو ہر سکھ دکھ میں ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں۔
0 Comments
Thanks for feedback