Tum Mere Nikah Main Ho by Muntaha Chouhan Novel Episode 05


Tum Mere Nikah Main Ho by Muntaha Chohan Episode 05.

Childhood Nikah Based and Revenge Based Family Story.

آفتاب شیر خان گاڑی ایک طرف روکتا سیدھا خان حویلی کے اندر داخل ہوتا چلا گیا۔ 

کسی میں اتنی جرات نہ تھی کہ اس طوفان کو روک سکے۔ یا اس طوفان کے سامنے آئے۔ سب ہی خاموشی سے ایک طرف ہوگئے۔ 

شیر خان۔۔۔۔؟؟؟ 

اندر آتے ہی وہ اونچی آواز میں للکارا۔ تو ثریا خانم آفتاب کی دادی کے کانوں میں گھنٹیاں بجیں۔ ایک کروفر سے وہ اپنی جگہ سے اٹھیں۔ چہرے پے بے انتہا مسکراہٹ اور چال میں جیت کی سرشاری۔ 

میرا پوتا آگیا۔۔۔
میرا وارث آگیا۔۔۔
آخر کار آگیا۔۔ خان حویلی کا اکلوتا وارث۔۔
دھیرے دھیرے ساتھ ساتھ وہ بڑ بڑا رہی تھیں۔ 
ان کے ساتھ انکی دو ملازمائیں بھی تھیں۔ 
شیر خان۔۔۔۔! للکار ایک بار پھر گونجی۔ 
سامنے ہی ثریا خاتون نظر آگئیں۔ 
دونوں کی نظریں ملیں۔ 

ایک کی آنکھوں میں محبت کا ٹھاٹھایں مارتا سمندر تھا۔

تو دوسرے کی آنکھوں میں جنوں غصہ اور دہشت۔ 
دونوں ہی مدمقابل تھے۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے ہوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments